Sarhad Paar by Malaika Qadeer ep 1

“سرحد پار” ایک پاکستانی-ہندوستانی رومانوی کہانی ہے جو محبت، قربانی اور ذاتی جدوجہد کی حقیقتوں کو کھول کر رکھ دیتی ہے۔ پاکستان؛ کراچی کی صحافی اور انڈیا؛ دہلی کا سائبر سیکیورٹی ماہر ایک پیچیدہ رشتہ میں بندھے ہیں، جہاں تقدیر نے انہیں ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ 

 یہ کہانی ہر اُس شخص کی ہے جس نے دل کی گہرائیوں سے محبت کی، اور اُس محبت میں خود کو کھو دیا، مگر پھر بھی اپنے آپ کو دوبارہ تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ “سرحد پار” آج کل کی تلخ حقیقت پر مبنی کہانی ہے جو محبت کی اصل شکل کو سامنے لاتی ہے اور دلوں کی سرحدوں کو عبور کی کوشش کرتی ہے۔

 Novel theme: This novel is based on a cross-cultural marriage between a Pakistani and an Indian

Sarhad Paar by Malaika Qadeer ep 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *