کہانی ہے حدید یعقوب کی ان کہی محبت کی
کہانی ہے آیان یعقوب کی شرارتوں کی
کہانی ہے نائلہ نواز کی ناراضگی کی
کہانی ہے محبت سے انجان ماہ دیب کی
کہانی ہے رشتوں کے درمیان آتی انا کی
کہانی ہے خوش حال محلہ کے خوش حال لوگوں کی
Mah-e-mun by Janan shah(Eid Special)