گلوں کے مختلف رنگوں جو ٹوکری میں میں قید کرتے، ہنستا مسکراتا ایک وجود۔
ادب کو عملی زندگی اور صفحات کی زینت بناتا دوسرا وجود۔
انسانی نفسیات کے رنگوں کو پرکھتا، ایک رنگریز (سائیکالوجسٹ)، تیسرا وجود۔
خیر و شر کے درمیان فرق نہ کر پانے والا چوتھا وجود۔
کہانی ہیں ان چار وجودات کے افعال پر مبنی۔ کہ اپنے افعال کیسے اپنوں کا انجام کار بنتے ہیں۔ نجات دہندہ بنتے ہیں۔
کون ہے اپنا، کون ہے پرایا اور کون ہے ان دو خلاؤں کے درمیان کھویا؟
جاننے کے لیے پڑھیں ”گلِ لالـــہ
Gull e lala by Maya Sultan-episode 1