mohra’reen e masloob by abeera mazhar – afsana

محررینِ مصلوب” محض ایک افسانہ نہیں، بلکہ ایک صدا ہے،ان قلم کاروں کی، جو سچائی کے حرف لکھنے کی پاداش میں صلیب پر چڑھا دیے گئے۔ یہ کہانی ان خوابوں کی ہے جو بیدادِ وقت کی سولی پر جھول گئے، ان لفظوں کی ہے جو لہو میں نہا کر امر ہو گئے، اور ان صداؤں کی ہے جو دب تو گئیں، مگر گونجتی رہیں۔

یہ صرف ایک داستان نہیں، بلکہ ایک آئینہ ہے۔جس میں آپ کو وہ چہرے نظر آئیں گے جو حق لکھنے کی جرأت کے جرم میں مصلوب کیے گئے۔ اگر آپ ایسے الفاظ کے متلاشی ہیں جو دل پر دستک دیں، روح کو جھنجھوڑیں اور شعور کو بیدار کریں، تو “محررینِ مصلوب” آپ کے لیے ہے

mohra’reen e masloob by abeera mazhar – afsana

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *