یہ کہانی زرنای اور نہال خان کی ہے، جو کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ زرنای، جو نظم و ضبط اور خاموشی کی علامت ہے، اور نہال، جو بے ساختہ اور زندگی کو ہنسی میں لینے والا لڑکا ہے۔ ایک سادہ سی نوٹس کی درخواست سے شروع ہونے والی یہ ملاقات، آہستہ آہستہ جذبات، تبدیلی اور ایک نہ کہی کہانی میں بدل جاتی ہے۔ یہ ناول حقیقت پر مبنی ہے، جس میں دوستی اور جذبات کی باریکیوں کو حقیقت کے آئینے میں دکھایا گیا ہے
Khamoshiyoun ka Mosam by sana-Episode 1