آج اُسی ماں کی جھولی میں بےجان پڑا تھا۔ عمر کی چھوٹی سی قمیض مٹی میں گم ہو چکی تھی، اور نور کی آنکھیں اب کبھی نہیں کھلنے والی تھیں۔ ابا کی ٹوٹی ٹانگ سے بہتا خون، اس شہر کی بہتی ہوئی انسانیت کا ماتم کر رہا تھا۔ مگر… “نہ کوئی چیخ سننے آیا، نہ کوئی دعا سنبھالنے۔ بس سانس
Saans e Khaak by Eman Fatima Mushtaq-Afsana
Afsana was good ✨the problems and difficulties that palastine people are facing was discussed in the afsana 🙃 it’s a good thing it gives us a lesson and encourges us to help them