Yaqoot by qandeel fatima-Episode 3


 کہانی ہے یہ ایک یاقوت کی،ایک پتھر کی،سرخ پتھر کی(نشانی خون کے رنگ کی)،سخت پتھر کی(دل کی سختی کی)،ایک عہدکی ،ایک ذمہداری کی،ایک پراسرار راز کی جس کی گتھیاں سلجھاتے آپ کو ایک کردار نظر آئے گا۔

کچھ رازوں سے وقت سے پہلے پردہ اٹھا نا  روح پر،دل پر اور جسم پر بوجھ کی مانند ہے۔

کہانی کسی کردار کو خاص یا عام نہیں بناتی بلکہ یہ کردار ہوتے ہیں جو کہانی کو خاص یا عام بناتے ہیں۔

یہ کہانی ہر اس ذی روح کے نام جو آج بھی کہی اپنے ماضی کے بھیانک آسیب کی قید میں جکڑے ہوئے ہیں۔

یہ کہانی ہر اس ذی روح کے نام جو اپنے اصل کی طرف لوٹنا چاہتی ہے۔

Yaqoot by qandeel fatima-Episode 3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *