Gehraiyan by Mrs Hassan-Episode 1

یہ میں نے ان لوگوں کے لیے لکھا ہے جو اکثر ہی اپنے عزیز رشتوں کو نظر انداز کرتے ہیں۔

کبھی ان کے لیے ہی، کبھی ان کے فائدے کے لیے اور پھر جھوٹ بولتے ہیں۔

جس کے باعث زیادہ تر تعلقات خراب ہوتے ہیں۔

اس کی مین جڑ جھوٹ ہے۔ ہم جھوٹ بولنے کو ایک معمولی سی بات سمجھتے ہیں۔

 جبکہ گناہوں کے آغاز کا درخت جھوٹ کی ہی جڑ پکڑتا ہے۔ 

Gehraiyan by Mrs Hassan-Episode 1

2 Replies to “Gehraiyan by Mrs Hassan-Episode 1”

  1. اچھی قسط تھی
    زوہان کا کردار بہت خاموش لیکن گہرا لگا — جیسے وہ کوئی ایسا بوجھ
    اٹھائے ہوئے ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ کچھ نام، کچھ یادیں، اور کچھ خاموش لمحے…اور پھر آئی زرناب — ایک الجھا ہوا، مسئلے والا کردار۔ نہ اسے خود کی سمجھ ہے، نہ دوسروں کی پرواہ۔ لیکن اس کی انٹری سے کہانی میں نیا رنگ آ گیا …پہلی قسط واقعی دل کو لگا گئی۔

  2. I’ve read the first episode of your novel. Though the full story isn’t clear yet, it definitely feels engaging from the start. The characters and tone have a certain pull that makes you want to keep reading. There’s a mystery in the plot that hints at something deeper ahead.
    Looking forward to seeing how it unfolds!

Leave a Reply to Robaisha Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *