Khamosh Muhabbat by Watiya Hussain-Episode 1

ہ ناول خاموش محبّت پر مشتمل جو ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے محبّت کرتے ہیں پر گھر کے اصولوں اور گھر کے بڑوں کے فیصلوں کی وجہ سو کبھی اظہار نہیں کر پاتے اس کہانی میں یہ دکھایا گیا ہے گھر کے بڑوں کو ایسا بھی سخت نہیں ہونا چاہیے کے وہ کبھی اپنے دل کی بات نا بتا سکے لیکن یہ ناول ایک محبّت کی کہانی پر بھی مشتمل ہے جتنی مرضی مشکلات ا جائیں اگر ملنا نصیب میں ہو تو کوئی دیوار ایک دوسرے کو ایک ہونے سے نہیں روک سکتی اس ناول کا مقصد سب کو ایک سبق دینا بھی ہے جیسے لوگ صرف محبت کی کہانی نا سمجھیں ۔

Khamosh Muhabbat by Watiya Hussain-Episode 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *