” فرزند قابیل یعنی قاتل کا بیٹا ” دراصل یہ کہانی معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس سے متاثر ہوکر لکھی گئی ہے ۔ ارہان پاشا (پراسیکیوٹر )نیوز رپوڑٹر فزا علی کے ساتھ مل کر ایک معروف ٹک ٹاکر حناء فاطمہ کے قتل کیس کو حل کرتا ہے ۔اسی دوران اس نیوز رپورٹر فزا علی سے محبت ہوجاتی ہے ۔اچانک ایک راز کھل کر آتا ہے جو کہ ارہان پاشا اور فزا علی کے درمیان دوری کا باعث بن سکتا ہے ۔کیا اس معروف ٹک ٹاکر حناء فاطمہ کو انصاف ملے گا ؟ کیا ارہان پاشا کی محبت تکمیل کو پہنچے گی ؟جانیے ناول فرزند قابیل میں ۔
Farzand e Qabeel by Hira Tahir-Complete