دہرِ سلاسل میں جیتے لوگ، ماضی کے ڈسے ہوئے۔ حال کے بھی نا رہے۔
کچھ ایسے کردار جو انتقام کیلئے جی رہے تھے۔ جنہوں نے اپنا آج بھی داؤ پر لگا دیا تھا۔ قسمت نے جنہیں محبت کے باغوں سے نکال کر نفرت کی اندھیری گہری کھائیوں میں پھینک دیا تھا۔
Dahar e salasil by maheen ahmad-Episode 9