Bin Sawan Barsat by Hira Tahir-Complete
بن ساون برسات ایک غیر متوقع بارش ہے جو کہ خوشیاں اور پیاسے لوگوں کی تشنگی مٹا کر ان کی امید بر لاتی ہے ۔یہ کہانی ہے فاریہ حسن کی جو حاشر نامی لڑکے کی محبت کے جال میں پھنسی اور پھر اس کے فریب اور دھوکہ دہی کا شکار ہوئی۔فاریہ حسن بالکل ناامید ہوچکی تھی اور اپنی زندگی کو ختم کردیا چاہتی تھی لیکن پھر اسے مرات خان ملا جو اس کی زندگی میں ایک نیا موڑ لایا ۔کیا مرات خان واقعی میں اس کے لئے بن ساون برسات بنا یا نہیں ؟جانئے ناول بن ساون برسات میں
I just could not depart your web site prior to suggesting that I really loved the usual info an individual supply in your visitors Is gonna be back regularly to check up on new posts