Noor e Zeest by Rubah Ali-Episode 3

Noor e Zeest by Rubah Ali-Episode 3

ہ کہانی ہے اُم نور اور راحمین نور کی

یہ کہانی ہے محبت کی اور انتقام کی 

یہ کہانی ہے ہر اُس نور کی یعنی ہر اُس لڑکی کی جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ برداشت کر رہی ہیں۔ کسی نہ کسی چیز سے لڑ رہی ہے۔ یہ داستان میری ، آپ کی اور سب کی ہے کیوں کہ اس کہانی کا ہر کردار نہ زیادہ اچھا ہے نہ زیادہ بُرا کیوں کہ اس کہانی کا ہر کردار انسان ہے۔ ۔ ۔ ۔ یہ کہانی بہت سے کرداروں کے بیچ گھومے گی اور آپ کو علم ہو گا کہ انتقام کی اگ میں جلنا کیسا ہوتا ہے اور یہ اگ ہمیں اور ہمارے آس پاس موجود بہت سے لوگوں کو کس طرح متاثر کرتی ہے ۔ محبت کی اس کہانی میں انتقام کیسے اپنی اگ سے سب کچھ برباد کرتا ہے۔ ۔ ایک معمولی بیماری کسی کی زندگی پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے۔ کس طرح ایک غلطی انسان کو انسان نہیں رہنے دیتی ۔ کہانی میں بہت سے اچھے اور برے موڑ آئیں گے جنہیں آپ لوگ بہت انجوائے کریں گے۔ ۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *