maqsad e hayat by Eman Babar-Complete
یہ ناول ایک لڑکی مسکان کی زندگی کے بارے میں ہے جس نے گناہوں کی وجہ سے اپنے بہت سے پیارے رشتے کھو دیے اور اپنی زندگی کے مقصد کو بھول گئی ۔
لیکن اس مقصد کو واپس پانے میں اس کے دوستوں نے اس کی بہت مدد کی۔ یہ کہانی محبت دوستی روحانیت پر مشتمل ہے