Ahaza Salaam by Fizah Yousufzai-Part 1

جب چاروں طرف ظلم کا اندھیرا چھا جائے، اور محض آواز اٹھانا بھی جرم بن جائے۔ ۔ ۔ ۔ ایک ایسی زمین پر، جہاں سانس لینا بھی مزاحمت کہلاتی ہے ۔

یہ کہانی اُن لوگوں کی ہے جو جیتنے کے لیے نہیں،

بلکہ سچ کے لیے کھڑے ہوتے ہیں ۔ 

خون کی لکیروں پر لکھی گئی یہ کہانی،

اُن دھڑکنوں کی ہے جو بارود میں بھی محبت ڈھونڈتی ہیں ۔

یہ کہانی اُن دلوں کی ہے جو ہر لمحہ خود سے پوچھتے ہیں: “أهذا سلام؟” ( کیا یہ امن ہے ؟ ) 

Ahaza Salaam by Fizah Yousufzai-Part 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *