یقیناً آپ کی زندگی میں بہت کچھ چل رہا ہوگا، آپ اِس کوشش میں ہوں گے کہ پریشانیاں بھول کر صرف مسکرائیں، یا ان تمام چیزوں سے دور چلے جائیں اور سکون سے رہیں۔ تو یہی سکون اگر ناول پڑھنے میں آپ کو ملا، تو اُس میں مسکرایا بھی تو جا سکتا ہے، ہے نا؟ میں نے سوچا…یونہی خیال آیا…کچھ الگ ہو، سب سے الگ۔ تو بس یہی خیال آیا کہ میری وجہ سے کوئی مسکرائے… دل سے مسکرائے…تو یہ افسانہ آ
Khatti Meethi Muhabbat by Anaya Ahmed Complete