Daig by Syeda Afsana

عربی کہاوت ہے کہ ایک نسل کی جہالت دوسری نسل کی روایت اور تیسری نسل کی عقیدت بن جاتی ہے۔

اس مختصر تحریر کو لکھنے کا مقصد محض اتنا ہی ہے کہ معاشرے میں پھیلی جہالت سے عقیدت کے درجہ تک پہنچی مخصوص روایات کی نشاندہی کرنا۔کچھ ایسی جہالت کہ جن کو ہم عقیدت سمجھ کر بلا سوچے سمجھے ان کی تقلید کئے جا رہے ہیں۔بجائے یہ دیکھنے کہ ان روایات کا بہترین متبادل بھی موجود ہے۔

Daig by Syeda Afsana

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *