Bagaye Dostluq by Maha Umair Malik Episode 1-6

کہانی ہے چھ مختلف جانوں کی،کہانی ہے کسی کی جیت کی تو کسی کی ہار کی ،کہانی ہے کسی کے گرنے کی تو کسی کے گر کر اٹھ جانے کی،کہانی ہے کسی کے مسکرانے کی تو کسی کے آنسو بہانے کی ،کہانی ہے رات کی تاریکی میں ہونے والے گناہوں کی ،اور دن کی روشنی میں اُن پر پردہ ڈالنے والوں کی،کہانی ہے کسی لا حاصِل تلاش کی ،اور اُس لا حاصِل کو پا لینے کے لمبے انتظار کی،کہانی ہے انتقام کی آگ میں جلنے والے وجود کی ،اور اس جلتے ہوئے وجود پہ پانی ڈالنے والی آبشار کی ،کہانی ہے کسی کی بے انتہا محبت کی ،اور اُس پاک محبت کو ٹھکرانے والے نا فرمان کی،یہ سب اپنی اپنی کہانی میں الگ الگ طریقے سے قدم بڑھا رہے ہیں،لیکن کسی کے قدموں کے نیچے زرخیز زمین ہے،تو کسی کے نیچے صحرا کی وہ ریت جس میں قدم دھنستے جاتے ہیں،اب دیکھنا یہ ہے کے ان کے سفر میں کون اپنی منزل تک پہنچتا ہے،اور کون بیچ سفر میں ہی ہار مان لیتا ہے۔

Bagaye Dostluq by Maha Umair Malik Episode 1-6

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *