STORY DESCRIPTION
“دشتِ حیات” ایک ایسی کہانی ہے جو بھول بھلیوں میں کھوئے کرداروں کی تلاش بیان کرتی ہے۔
جہاں ہر کردار اپنی راہوں میں قید ہے، مگر سب ایک ہی منزل کے مسافر ہیں۔
تہہ خانوں میں دبے راز، روح کو لرزا دیتے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے نفس کو معبود بنایا اور خدا کو بھلا دیا۔
یہ داستان ہے اس جنگ کی—جہاں کچھ غازی اٹھتے ہیں، اور کچھ شہید ہو جاتے
Dasht e hayat by Shafa Ahmed-Complete