Apr
30
ہدایت کے اس اسیر کی کہانی جس نے اپنے ایمان کی روشنی سے ایک دنیا کو روشن کیا۔
ہدایت کے اس اسیر کی کہانی جس نے اپنے ایمان کی روشنی سے ایک دنیا کو روشن کیا۔
Description: یہ مختصر سا ناولٹ خصوصی طور پر رمضان کے لیے لکھا گیا ہے۔ اس میں موجود ہر کردار ہمیں دکھاتا ہے وہ اپنا رمضان کیسے گزار رہا ہے۔ امید ہے آپ لوگوں کو یہ ناولٹ اچھا لگے گا۔
Description: کہانی ہے انجانے میں شرک کا ارتکاب کرنے کی۔ کہانی ہے اپنوں کی ذرا سی بے اعتباری کی جو انسان کو ماضی میں لا پٹختی ہے۔ کہانی ہے خدا سے تعلق استوار کرنے کی اور کہانی ہے کچھ الفاظ کی جو کب کسی انسان کی ہدایت کا ذریعہ بن جائیں۔
Description: ماہِ رجب میں ادا کیے گئے خلافِ سنت اعمال کا ذکر اور معاشرتی رویہ