Feb
04
Description: کہانی ہے انجانے میں شرک کا ارتکاب کرنے کی۔ کہانی ہے اپنوں کی ذرا سی بے اعتباری کی جو انسان کو ماضی میں لا پٹختی ہے۔ کہانی ہے خدا سے تعلق استوار کرنے کی اور کہانی ہے کچھ الفاظ کی جو کب کسی انسان کی ہدایت کا ذریعہ بن جائیں۔