Hidayat ka Safar by Birra Qasim-Afsana

Hidayat ka Safar by Birra Qasim-Afsana

24 Replies to “Hidayat ka Safar by Birra Qasim-Afsana”

  1. Mashallah hidayat ka safar bht amazing story thi it’s very impressive for me may Allah bless birra qasim for this journey ameen 💖💓🌺

    1. Masha Allah bro, it’s an amazing afsana! The story is beautifully written and wonderfully explains the spiritual journey. It’s the writer’s first piece, and she has done an excellent job.

  2. ہِدایت کا سفر از برّہ قاسم ایک روحانی اور خود آگاہی پر مبنی افسانہ ہے جو انسان کے ایمان اور یقین کے مراحل کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔ یہ افسانہ اس احساس کو اُجاگر کرتا ہے کہ اللہ پر سچا یقین انسان کی زندگی کو کیسے بدل دیتا ہے۔ کہانی میں جذبات، احساسات اور روحانی سفر کا امتزاج قاری کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیتا ہے۔ برّہ قاسم نے سادہ مگر پُراثر انداز میں یہ پیغام دیا ہے کہ اصل سکون صرف یقینِ کامل میں ہے۔

    1. افسانہ ہدایت کا سفر از برا قاسم بہت مختصر مگر خوبصورت اور پراثر موضوع پر لکھا گیا افسانہ ہے ۔ رائٹر نے بہت ہی اہم نکتہ کو چند صفحات میں سمیٹ دیا ۔ وہ نئے ریڈرز جو شروعات میں زیادہ نہیں پڑھ سکتے ان کے لیے یہ بہت بہترین ہے کہ وہ کم مگر سبق آموز موضوعات سے پڑھنا شروع کریں ۔ بہت ہی خوبصورت افسانہ ہے کہ پڑھنے والوں کو سوچنے پر مجبور کردے کہ آخر ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے ۔
      اللّہ تعالیٰ رائٹر کے قلم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین 💗
      8/10

  3. ہدایت کا سفر از برا قاسم چھوٹی اور مؤثر کہانی تھی۔ کہانی میں بہت کم الفاظ میں عمدہ سبق دیا گیا۔ مصنفہ کے قلم میں اللہ مزید وسعت پیدا کرے۔ امین❤️😊

  4. Behtreen Afsana Likha Hai 🌷✨
    Aj Ke Dor Ke Us Masle Ko Highlight Kia Hai Jo Sb Mein Hai….Humara Humare Asal Se Taluq Toot Chuka Hai….Us Taluq Ko Jorne Keliye Musanifa Ne Khubsurat Andaz Mein Yeh Afsana Likha Hai💗✨
    Isko Parh Kr Humein Ehsas Hoga Ke Asal se munh moreinge to Hath Kuch Bhi Na Ayega….

  5. ہدایت کا سفر افسانہ بہت ہی خوبصورتی سے لکھا گیا۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ انسان کتنے بھی گناہ کر لے واپسی کا راستہ ضرور ہوتا ہے اور وہ سفر انسان کو خود ہی طے کرنا پڑتا ہے۔
    اللّٰہ پاک مصنفہ کو مزید لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

  6. The Journey of Guidance is a very inspiring story in which the author, “Birra Qasim,” has used her creative talents to shed light on moral evils. She has chosen words in a very short and concise manner. Its brevity is very useful for new readers. In this story, she has drawn attention to getting closer to her Lord, how a person gets stuck in difficulties when he gets away from his Lord.

  7. افسانہ ہدایت کا سفر
    چند صفحات پر لکھی گئی یہ تحریر اپنے اندر ایک بہت گہرا اثر لیے ہوئے ہے۔
    لکھاری کا اندازِ بیاں بہت سادہ ہے۔
    چند صفحات پر مشتمل یہ تحریر جو اپنے اندر ایک گہرا اثر رکھتی ہے جو کسی کی بھی زندگی کو روشن کر سکتی ہے۔
    ایسے ہی لکھتی رہے ہمیشہ ۔

  8. Masha Allah, Hidayat ka Safar humein yeh sikhata hai ke Allah insan ko hidayat deta hai aur seedha raasta dikhata hai, lekin insan ko pehle bohot lamhe struggle aur challenges ka samna karna padta hai. Yeh afsana waqai amazing hai—kahani bohot khoobsoorti se likhi gayi hai aur spiritual journey ko achhe tareeke se samjhaya gaya hai. Writer ka pehla kaam hone ke bawajood, unhone bohot accha kaam kiya hai. 9/10.

  9. مجھے حیرت ہے کوئی اتنا اچھا کیسے لکھ سکتا ہے۔ پھر سارا کا سارا کیسے لکھ سکتا ہے۔ پڑھ کر اچھا لگا۔ ماشاءاللہ اللہ آپ کے قلم میں برکت دے۔ آمین۔ 💕

    1. کمال کی کہانی تھی اس پر کیا گیا کام اور لکھاری کی محنت نظر آتی ہے ایک لکھاری کی اصل پہچان الفاظ کا بہتر چناؤ سے ظاہر ہوتی ہے اور ہدایت کا سفر اسکا منہ بولتا ثبوت ہے اللُّہ آپکے قلم میں مزید برکت پیدا کرے آمین ۔☺️✨

  10. ہدایت کا سفر از برا قاسم، یہ افسانہ ایک متاثر کن اور فکری تحریر ہے مصنفہ نے زندگی کے نشیب و فراز اور روحانی سفر کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے اندازِ بیان سادہ مگر پر اثر ہے یہ افسانہ ان لوگوں کے لئے ہے جو زندگی ایمان اور امید کے پہلوؤں پر غور کرتے ہیں… دعا ہے کہ اللہ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے آپکے قلم کی رونشی پڑھنے والوں کی زندگی میں چراغ کی مانند ہے

  11. MashaAllah boht Khubsurat likha hai Birra Qasim ne……. Lafzo ka chunaaao B Boht umdaa hai agay b aise Khubsurat afsaanay likhti rehay Allah mazeed Barkaat dalaay Apki Khubsurat afsano Mai Ameen ❤️❤️

  12. ہدایت کا سفر از برا قاسم کا مختصر پر بہت خوبصورت افسانہ جو قاری کو اپنے روحانی سفر پر غور فکر کرنے پر مجبور کرتا ہے ۔ بلاشبہ یہ افسانہ رائٹر صاحبہ نے نہایت خوبصورتی سے قلم بند کیا ۔ دعا کے اللہ تعالی رائٹر کی قلم میں برکت ڈالے ۔ اور اُنھے ایسی مزید تحریریں لکھنے کی توفیق دے آمین! 4.5

  13. ہدایت کا سفر از برا قاسم یہ چند صفحات پر مشتمل مختصر سی کہانی ہے ۔جس میں مصنفہ نے بتایا کہ انسان جتنے بھی گناہ کر لے ایک نہ ایک دن اسے سچائی کی طرف لوٹانا ہی ہوتا ہے۔اور وہی راستہ ہدایت کا راستہ ہوتا ہے مصنفہ نے اس کہانی کو بہت ہی خوبصورتی انداز میں قلم
    بندکیا ہے۔اللہ مصنفہ کی قلم میں برکت ڈالے۔آمین
    4/5

  14. ایک لکھاری کی اصل پہچان اس کی لکھی ہوئی تحریر کے خوبصورت نام سے ہوتی ہے “ہدایت کا سفر” ہدایت کا لفظ جتنا خوبصورت ہے لیکن یہ ٹوپک اتنا نازک بھی ہے لیکن برا قاسم نے جتنا خوبصورتی سے ہر ایک سطر کو بیان کیا ہے وہ قابل دید تھا اور بہت خوبصورتی سے لکھا گیا ہے اللّٰہ آپ کے لکھائی میں برکت دے آمین اور آپ کو مزید ایسے خوبصورت لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  15. ہدایت کا سفر از قلم برا قاسم
    یہ ایک مختصر افسانہ ہے۔ جس میں مصنفہ نے خدا کی طرف لوٹ انے کے سفر کو خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔
    مجھے ذاتی طور پر یہ افسانہ بہت پسند ایا۔
    اللہ پاک مصنفہ کے قلم میں برکت ڈالے۔
    آمین

  16. Behtreen Likha Hai Ma Sha Allah 🌸✨
    Writer Ne Bht Ache se Bataya Hai Ke Agr Humara Humare Asal Se Rabta Toot Jayega To Humari Zindagi Bad Tar Hojayegi…..Aik Chota Sa Aur Behtreen Afsaa Jo Hr Aik ko Parhna Chahiye🌷✨
    Allah Musanifa Ke Qalam Mein Mazeed Barkat ata Kre💗✨

  17. Hidayat Ka Safar kamal ka afsana Likha Hai Birra Qasim ne……. MashaAllah Kya Lafzo ka Chunaao Kiya hai…….. MashaAllah Boht acha Likha Hai Allah Or barkay Dalay Ameen 💓

  18. Hidayat ka safar aik Bohot acha spiritual novel hai . Khas tor per jo ayat bhi likhi gai hain . Allah writer ky qalam Mein barkat daly . Ameen 😊

  19. السلام علیکم!
    ماشآءاللہ سے آپ نے بہت خوب تحریر کیا بہت مختصر سی تحریر میں ایک پیغام دیا ہے جو کہ بہت خوب ہے
    اللہ آپ کی لکھائی میں برکت دے اور آپ کو کامیاب کرے۔
    آمین یا رب العالمین ❤️
    آپ اسی طرح سے اپنا تحریری سفر جاری رکھیں۔❤️

Leave a Reply to Sana liaqat Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *