STORY DESCRIPTION:
مید کی کرن کسی ایک کی کہانی نہیں ہیں یہ ہم سب کی کہانی ہے ۔ جو اپنی زندگی کے کسی بھی موڑ پر مایوسیوں میں الجھ گئے ہیں ۔ جنھون نے اپنے اردگرد سیاہی کی دیواریں کھڑی کرلی ہیں ۔ یہ کہانی بہت سے کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے اور ہر کردار کوئی نہ کوئی مثبت اثر آپ پر ضرور ڈالے گا ۔ محبت اور احساس سے جڑے بندھنوں کی کہانی ۔ مایوسی سے امید کی کرن پالینے تک کی کہانی ۔ امید کرتی ہوں ہر وہ روح جو مایوس ہوچکی ہے وہ اِسے پڑھنے کے بعد امید کی کرن تھام کر دوبارہ سے جی اٹھے ۔
Umeed ki kiran by Areeba qureshii Ep 1

