STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی ایک لڑکی کے ماں بننے کے احساس پر مشتمل ہے۔اس احساس کو سمجھنے کے بعد وہ ہر ایک ماں کے احساس کو سمجھتی ہے۔کہ ماں کا لفظ کس احساس کا نام ہے۔اس احساس کے بعد وہ اپنے آپ کو بھی اپنی ماں کی جگہ پر پاتی ہے۔اور اپنے ماضی میں جھانکتی ہے تو اس کو اپنی ماں کے ہر جزبے میں صرف یہی احساس ملتا ہے۔
Maa Ek Ahsas by Amna Aman Afsana
