STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی فلسطین کے بارے میں، ایک لڑکی جس کا نام عرش ہے ،وہ خواب میں فلسطین کی زمین کی آواز سنتی ہے ، اُس سے باتیں کرتی ہے، پھر وہ خود فلسطین کی آواز بن جاتی ہے، عرش پہلی لڑکی ہوتی ہے جو فلسطین کے لیے آواز اٹھاتی ہے
Falasteen ki Awaz by Khokhar Sahiba-Complete

