STORY DESCRIPTION
دھند میں لپٹا ایک پرانا گھر۔
دیواروں پر اترتے نقوش، ماضی کی چیخیں، اور سایوں کی زندہ موجودگی۔
جب تین محقق… ہزاریہ شفق، رودان سحر، اور اوزان قمر “ہاؤس آف زلن قوس” میں قدم رکھتے ہیں، تو وہ جانتے ہیں کہ یہاں
تاریخ چھپی ہے۔
لیکن جو چیز اُنہیں ملتی ہے، وہ تاریخ نہیں خود اُن کے اندر کا سایہ ہے۔
ہر لمحہ حقیقت اور وہم کے بیچ کی لکیر مٹتی جاتی ہے۔
کتابیں سانس لینے لگتی ہیں، دیواریں بولنے لگتی ہیں، اور خواب جاگنے لگتے ہیں۔
یہ کہانی اُن لوگوں کے لیے ہے جو اپنے ذہن کے اندھیروں سے ڈرتے ہیں.
کیونکہ یہاں، سایہ کبھی مرتا نہیں، بس میزبان بدلتا ہے۔
Saya Zyllin Qous By Syeda Taisha Binte Shabbir
SYEDA TAISHA’S OTHER NOVELS
Ishq ki inteha by Syeda Taisha binte Shabbir-Complete
Siratt e Mustakeem by Taisha binte Shabbir-Complete
Aysl by Syeda Taisha Binte Shabbir-Afsana
Ayeena by Syeda Taisha binte Shabbir-Complete
Parda by Syeda Taisha Binte Shabbir-Complete

