STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی اس دن کی ہے جب ہرذی روح کو زندہ کیا جائے گا۔یہ کہانی ہے اس شخص کی جو دنیاکی رنگینیوں میں کھو کر اپنا انجام بھول چکا تھا۔یہ کہانی یے اپنے گناہوں سے واقف ہونے کی،یہ کہانی ہے ہدایت کی،اس وعدے کی جو انسان اس دنیا میں آ کربھول جاتا ہے،یہ کہانی ہےاس دائمی حقیقت کی جسے کوئی نہیں بدل سکتا
Anjaam By Eman Mazhar

