STORY DESCRIPTION
کہتے ہیں کچھ رقص صرف جسم کے نہیں، روح کے بھی ہوتے ہیں۔
جہاں ہر قدم پر کوئی راز سسکتا ہے،
اور ہر خاموشی میں کوئی کہانی جلتی ہے۔
یہ عشق نہیں… یہ ایک معاہدہ ہے—
دل اور تقدیر کے درمیان۔
جہاں محبت بھی سزا ہے، اور جدائی بھی نجات۔
یہ وہ لمحہ ہے…
جب انسان خواب بنتا ہے،
اور خواب… جن بن جاتے ہیں۔
Raqs-e-Jin by Maher Fatma-Episode 01
