STORY DESCRIPTION:
سفید روشنی میں لپٹا ہوا وہ مقام۔۔
جہاں خاموشی سانس لیتی ہے اور قدموں کی آوازیں چیخ بن جاتی ہیں۔
وحشت کدہ—ایک ویران سلطنت، جہاں حسن بھی خوف اوڑھے کھڑا ہے۔
ایک مہارانی، ایک اجنبی ملاقات، اور وہ سچ جو سامنے آ جائے تو واپسی ممکن نہیں رہتی۔ایک پراسرار افسانہ جو سوال چھوڑ جاتا ہے، جواب نہیں۔
Wahshat Kada By Nukhba Maryam-Afsana
NUKHBA MARYAM’S OTHER NOVELS
Kallo By Nukhba Maryam
Khud Mukhtari By Nukhba Maryam
Abyaz Alnoor by Nukhba Maryam

It’s awesome mam , bhut hi Kamal ,
میں اس افسانے کو پڑھتے ہوئے کھو چکا تھا جیسے میں حقیقت میں خواب دیکھ رہا تھا ۔ بلکل منظر آنکھوں کے سامنے بن گیا۔ کیا کہنے