STORY DESCRIPTION:
دو ایسے وجودوں کی کہانی جن کا تعلق الگ الگ مذہبوں سے تھا وہ اپنی دنیا میں مگن پاگل سی لڑکی میشال سلیمان شاہ تھی اوروہ دوبئ کا رہنے والا الیکس ریچاردو جس کے چہروے پر ہر وقت سنجیدگی رہتی تھی عورتوں کو نا پسند کرنے والا مرد تقدیر انہیں کچھ ایسے ملاے گی یہ انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا دو الگ دنیا کے مسافروں کی ایک ہی منزل بن جاے گی اور وہ اسکے لئے اللّٰہ کی طرف سے بھیجا ہوا(miracle
Raah e junnon by MS write-Episode 01
