STORY DESCRIPTION:
یہ ایک اصلاحی و حوصلہ افزا ناول ہے جو انسانی جذبات، آزمائشوں اور روحانی بیداری کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔ کہانی کا بنیادی موضوع نا محرم سے غیر ضروری گفتگو کے اثرات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے فتنوں اور آزمائشوں کے گرد گھومتا ہے۔
قرآنِ کریم کے ایک گہرے تصور “اندھے کنویں” سے متاثر ہو کر، اس ناول میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح بعض اوقات انسان اپنی چھوٹی سی غلطی یا کمزوری کی وجہ سے ایسے اندھیروں میں جا گرتا ہے جہاں سے نکلنا مشکل لگتا ہے۔
مگر یہی اندھیرا انسان کی اصلاح، اللہ کی طرف رجوع اور اپنے آپ کو پہچاننے کا ذریعہ بھی بن جاتا ہے۔ یہ کہانی صبر، حیا، ایمان اور حدود کی حفاظت کا پیغام دیتی ہے، اور یہ سکھاتی ہے کہ وقتی جذبات یا غلط فیصلے انسان کو آزمائش میں ڈال سکتے ہیں، مگر اللہ کی طرف واپسی ہمیشہ روشنی کی طرف لے جاتی ہے
Ghayabatil jub by Hamna Hassan-Episode 1

First of all i love the name so much mtlb itna pyaara aur unique name. Aur quran se akhz kia hua hai toh alag hi baat hai. Mujhe ese lga k novel ki aadhi se ziada khoobsurti sirf is k naam mein hai.Story mujhe is trhn ki lgi k yeh unlogon ko dilasa de rhi hai jo ese halaat mein rehte hain. Kahani boht achi hai aur aage intezar bhi rahega k boht suspense wali jgh pe ruk gai, is cheez ka bhi apna hi maza hota hai.