STORY DESCRIPTION:
یہ دو خاندانوں دو کی لڑائی کی کہانی ہے کے کس طرح ایک نسل گناہ کرتی ہے اور نتیجہ آنے والی نسل کو دیکھنا پڑتا ہے۔ ہمارے بڑے نہیں سمجھ پاتے کے ہماری غلطیاں ہماری اولاد کے آگے آئینگی اور پھر اولاد ان غلطیوں کا خمیازہ بھگتی ہے۔ انہے ایک ایسی جنگ میں دھکیلا جاتا ہے جو وہ لڑنا ہی نہیں چاہتے۔ اور اسی جنگ میں کسی معصوم جانیں بھی جائینگی
Khamyaza by Syeda Raeesa Mustafa-Episode 1
