STORY DESCRIPTION:
: شناخت بدلی، پیشہ بدلا، یہاں تک کہ محفل بھی بدل لی۔۔۔۔ مگر کیا معاشرہ اپنی نظر بدل پائے گا؟ نصف انسان تماشے اور وقار کے درمیان کھچی اس باریک لکیر کی کہانی ہے، جہاں کسی کا ماضی اسکے مستقبل سے جنگ لڑ رہا ہے
Nisf Insan by Shanzay sarwar Afsana
