STORY DESCRIPTION
ناول “روح زار” ایک انتہائی جذباتی، خاندانی اور رشتوں کے تقدس پر مبنی شاہکار ہے۔ یہ کہانی محض دو دلوں کے ملاپ کی نہیں، بلکہ خاموش محبت، قربانی اور دل کے نہاں گوشوں میں چھپے اس درد کی عکاسی کرتی ہے جو لفظوں میں بیاں نہیں ہو پاتا۔ کہانی کے تانے بانے دو کزن بھائیوں، زیان اور حمزہ، اور ان کی منگیتر آیت کے گرد گھومتے ہیں۔
جہاں ایک طرف حمزہ اور آیت کی منگنی اور شادی کی تیاریاں پورے گھر میں خوشیوں کا ہنگامہ برپا کیے ہوئے ہیں، وہیں دوسری طرف زیان کی خاموشی اور اس کا اچانک یورپ شفٹ ہونے کا فیصلہ کہانی میں ایک گہرا سسپنس اور جذباتی موڑ لاتا ہے۔۔
Rooh e Zar by Fatima noor harf-Complete
