STORY DESCRIPTION
“ردائے نور” محض ایک لڑکی زویا کی کہانی نہیں، بلکہ ان روحوں کی پکار ہے جو جدیدیت کے سیلاب اور اپنی قدیم روایات کے درمیان بھٹک رہی ہیں۔ یہ داستان قاری کو شاہ عالم مارکیٹ کی تپتی گلیوں سے لے کر پیرس کے چمکتے ہوئے ریمپ تک کے ایک ایسے سفر کا ہم سفر بناتی ہے، جہاں ہر موڑ پر ایک نئی آزمائش اور ایمان کی نئی معراج ہے۔ یہ ناول ان تمام بیٹیوں کے نام ہے جو اپنے سر کی چادر کو بوجھ نہیں بلکہ اپنا تاج سمجھتی ہیں۔
Ridaa e noor by faiza mateen – complete
FAIZA MATEEN’S OTHER NOVELS
Hari Hui Ladki By Faiza Mateen Complete
