STORY DESCRIPTION
بعض کہانیاں محبت سے شروع نہیں ہوتیں، بلکہ خاموشیوں سے جنم لیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی دو ایسے دلوں کی ہے جو ایک ہی شہر میں رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے بےخبر تھے۔ ایک طرف آیلا، جو ہر مسکراہٹ کے پیچھے اپنے ٹوٹے ہوئے بچپن کی چیخیں چھپا کر جیتی رہی، اور دوسری طرف ریان، جس کی خاموشی میں ایسے راز دفن تھے جنہیں شاید وہ خود بھی لفظ نہ دے سکا
Dil or Dua ka Safar by Huda Binte Nasir-Episode 1
HUDA BINTE NASIR’S OTHER NOVELS
