STORY DESCRIPTION:
“گمنام” لاہور کے ایک پرشکوہ گھرانے کی کہانی ہے جہاں ایک ناگہانی حادثہ برسوں کی محبتوں کو بدگمانی میں بدل دیتا ہے اور معصوم ایشال اپنوں ہی کی نظر میں گنہگار ٹھہرتی ہے۔
اس سب کے پیچھے ماضی کے وہ ہولناک اندھیرے چھپے ہیں جہاں دو قتل رازوں کے ساتھ دفن کر دیے گئے تھے، جبکہ دوسری طرف نامی ایک پُر اسرار اور شاطر (Velvet Shadow) “ویلویٹ شیڈو” ماسٹر مائنڈ سب کی نظروں سے اوجھل بیٹھ کر انسانی تقدیروں کو شطرنج کے مہروں کی طرح گھما رہا ہے۔ رازوں اور جذباتی کشمکش سے بھرپور اس بساط پر جب آخری مہرہ چلے گا، تو مات کس کی ہوگی؟
Gumnaam by Saman Saeed – Episode 7
SAMAN SAEED’S OTHER NOVELS
Gumnaam by Saman Saeed – Episode 6
Gumnaam by Saman Saeed-Episode 1 to 5
