STORY DESCRIPTION:
بعض اوقات انسان ویسے نہیں ہوتے
جیسے دکھتے ہیں۔ دو لوگ ، ایک کا قتل، ایک غائب اور بند کیس۔ کیوں ہوا ان کے ساتھ ایسا کون جانے۔
گناہ گناہ ہوتا ہے چاہے کوئی بھی کریں گناہوں کی جسٹیفیکیشن نہیں ہوتی۔ بہت بار مسیحا ہی شیطان ہوتے ہیں اور پھر جب ذہانت کو صحیح سے استعمال نا کیا جائے تب انسان کو حیوان بننے میں دیر نہیں لگتی۔
Mukhadih By Fatima Ramzan Episode 1
