STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی ہے جو ایکٹریس بننا چاہتی ہے ۔
جس کا بچپن سے خواب ہوتا ہے کہ بڑی ہو کر ایک کامیاب ایکٹریس بنے گی ۔ اور جب پہلی بار وہ اپنے یونیورسٹی ایونٹ میں بیسٹ ایکٹنگ پرفارمینس پر ایوارڈ حاصل کرتی ہے اور گھر آکر جب وہ پہلی بار اپنی خواہش کا اظہار کرتی ہے لیکن اس کی خواہش فالتو مشغلے کہہ کر رد کردیا جاتا ہے ۔
Farar By umm -e-habiba shair Episode 1
