STORY DESCRIPTION:
یہ صرف محبت کی کہانی نہیں، خود کی تلاش کی کہانی ہے۔
کہانی کی ہیروئن زندگی میں رشتوں کے دھوکے، محبت کے امتحان اور تنہائی سے گزرتی ہے۔ وہ ہر موڑ پر کچھ ڈھونڈ رہی ہوتی ہے – کبھی سچا پیار، کبھی سچی دوستی، اور آخر میں اللہ کی رضا۔
“اس میں آپ اللہ کے مزید قریب ہونگے اور اگر اس میں محبت عشق کی حد تک ہے تو دوستی کی جنونیت بھی دیکھنے کو ملے گی۔ ماضی کے باب کھولے جائیں گے اور انتقام لینے کئی کردار اپنے ماضی کا…”
اور اس کا میسج یہ ہے – انسان کی سب سے بڑی تلاش اپنی اصل کی ہوتی ہے، جب تک وہ اپنے خالق کو نہ پا لے وہ ادھورا رہتا ہے۔
Mujhe Talash kro by Kaynat Shah – Complete
