STORY DESCRIPTION
لیل کا مطلب “رات کا اندھیرا” کے ہیں۔ میری کتاب کا نام لیل اس کے اندر مجود کرداروں کو دیکھ کر رکھا گیا ہے۔
جیسے رات اندھیری ہوتی ہے اور اس میں سب کچھ چھپ جاتا ہے بالکل اسی طرح ہر انسان کے اندر ایک ایسی دنیا ہوتی ہے جو دوسروں کی نظروں سے اوجھل ہوتی ہے۔ کوئی اپنے اندر کوئی گہرا راز، کوئی پرانی اداسی، یا کوئی ایسا سچ چھپائے ہوتا ہے جو وہ دنیا کو نہیں دکھاتا۔ ہر انسان کی اپنی ایک کہانی ہوتی ہے، وہ کہانی جو صرف وہی جانتا ہے۔
Lail By Wania Maqsood -Episode 4
WANIA MAQSOOD’S OTHER NOVELS
Lail By Wania Maqsood -Episode 1-3
