STORY DESCRIPTION
ناول “تارِ عنکبوت اور تتلی” جو کہ میرا مصنفہ ارسہ انجم کا پہلا ناول بھی ہے ۔یہ ناول ہمارے معاشرے کے ان سیاہ اور تلخ حقائق کا آئینہ دار ہے جن پر اکثر خاموشی کی چادر ڈال دی جاتی ہے۔ حقیقی واقعات کے سنگِ میل پر استوار یہ کہانی جہاں ‘اصلاحِ معاشرہ’ کی ایک مخلصانہ کوشش ہے، وہاں “حقوقِ نسواں” کی پامالی اور ان کے خلاف ہونے والی ناانصافیوں کو پوری شدت سے بے نقاب کرتی ہے۔ کہانی کا اصل حسن وہ “ریڑھ کی ہڈی والی عورتیں” ہیں جو مظلوم بن کر آنسو بہانے کے بجائے، حالات کے تھپیڑوں کے سامنے چٹان بن کر کھڑی ہو جاتی ہیں۔ یہ محض ایک کہانی نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف اٹھی ہوئی ایک توانا آواز، خوابوں کی شکست اور پھر انہی ٹوٹے ہوئے شیشوں سے اپنے لیے ایک نیا راستہ تراشنے والی باہمت خواتین کی داستانِ عظمت ہے۔
Taar e Ankaboot Aur Titli by Irsa Anjum – Episode 2
IRSA ANJUM’S OTHER NOVELS
Taar e Ankaboot Aur Titli by Irsa Anjum – Episode 1
Bey Bas by Irsa Anjum Afsana
