khawab E Junoon By Zoha Asif Episode 1

Description:

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کی جستجو اسے نئی حقیقتوں سے واقف کرواتی ہے، یہ داستان ہے اس لڑکے کی جو اپنی محبت کی خاطر دنیا سے لڑنے کو تیار ہے، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جس نے اپنے خوابوں کا تعاقب کر کے ظلم کی چکی کو رکوایا، یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جسے اپنے پیشے سے جنوں کی حد تک محبت ہے، یہ داستان سمارا کے خواب سے لے کر عارض کے جنوں تک کا سفر ہے۔

GENRE: SUSPNSE, THRILL, REVENGE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *