STORY DESCRIPTION
یری مختصر ناولٹ دُرود شریف کی اہمیت کے بارے میں ہے۔ اس میں یہ بتایا گیا ہے
کہ دُرود شریف پڑھنے سے کس طرح انسان کی زندگی بدل جاتی ہے، وہ گناہوں سے دور ہوجاتے ہیں اور ہدایت کے طلبگار بن جاتے ہیں اور کس طرح ان کی زندگی میں بے پناہ برکت اور سکون اتر آتا ہے، اور وہ اللہ تعالیٰ اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سے سچی محبت کرنے لگتا ہے۔
یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ دُرود شریف پڑھنے سے ہم دین کو سمجھنے لگتے ہیں، اسلامی تعلیمات اور اللہ کے احکامات کو دل سے قبول کرنے لگتے ہیں، اور ہمارے اندر وہ جذبہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم اللہ کے احکامات اور رسول اکرم ﷺ کے نقشِ قدم پر چل سکیں۔
یہ ناولٹ تین لڑکیوں کی کہانی ہے جن کے دل میں اللہ کے قریب ہونے کی تمنا تھی اور وہ ہدایت چاہتی تھیں۔ آخرکار دُرود شریف کی برکت سے ان کی زندگیاں بدل گئیں اور وہ نبی کریم ﷺ کی محبت میں اس قدر ڈوب گئیں کہ ان کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کی روشنی اتر آئی
SABA JABBAR’S NOVELS
Yaqeen e Kamil by Saba Jabbar Ep 1-7