STORY DESCRIPTION
:ایک ایسی کہانی، جہاں ہر قدم پر خوف کا پہرا ہے اور ہر موڑ پر موت کا سایہ۔ کیا آپ تیار ہیں اس تاریک دنیا میں قدم رکھنے کے لیے جہاں سے واپس کوئی راستہ نہیں؟
یہ داستان ہے ایک ایسی غیر انسانی مخلوق کی، جو اپنے خاص مقصد کے تحت اپنوں کے ہی بیچ آ بیٹھی ہے۔ ایک ایسی حیرت انگیز کہانی جو ‘شر’ اور ‘خیر’ کے فرق کو مٹا دے گی۔
اسی تاریکی کے بیچ، یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جسے قدرت کی طرف سے خاص ماورائی طاقت عطا کی گئی ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا وہ اس طاقت سے اس پراسرار جال کو کاٹ پائے گی؟
کیا سحر اس کالے سائے کو ختم کر سکے گی؟ یا پھر یہ “سحر” خود اسی تاریکی کا ایک حصہ بن جائے گی۔ جو آنے والی صبح کو بھی نگلنے کے لیے تیار کھڑی ہے۔
لفظ ایک ہے، مگر اس کے معنی دو متضاد دنیاؤں کے مالک ہیں…
کیا سحر کا مطلب صبح ہے؟ وہ اجالا جو رات کے سیاہ سینے کو چیر کر نکلتا ہے؟ یا پھر سحر کا مطلب وہ کالا جادو ہے جو روحوں کو غلام بنا لیتا ہے؟
MUSKAN KAUSAR’S OTHER NOVELS
Baat Ha Aetmad Ki by Muskan Kausar Ep 1
Tahajud aur jinnat by Muskan Kausar-Afsana
Sanp Aur Insaniyat by Muskan Kausar-Afsana
Inteha by Muskan Kausar-ep 1&2
Inteha by Muskan Kausar-Episode 3
Kashmakash by Muskan Kausar-complete
