STORY DESCRIPTION
روحما ایک ایسی داستان ہے جہاں محبت، راز، طاقت اور انتقام ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں۔ جب ماضی کے چھپے ہوئے سچ سامنے آنا شروع ہوتے ہیں تو روحما، کیوان، زروان اور دوسرے کردار ایک ایسی جنگ میں اترتے ہیں جہاں ہر فیصلہ تقدیر بدل سکتا ہے۔ یہ صرف محبت کی کہانی نہیں، بلکہ وفاداری، قربانی اور طاقت کے کھیل کی داستان ہے۔”
Ruhma by Sami Ahmed Episode 1
SAMI AHMED’S OTHER NOVELS
