STORY DESCRIPTION
یہ صرف ایک محبت کی کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسے خاندان کی داستان ہے جہاں خاموشیاں لفظوں سے زیادہ بولتی ہیں۔ یہ کہانی مثال، ارحم، ان کے والدین اور ان کے رشتوں کی الجھنوں، غلط فہمیوں، قربانیوں اور بے آواز محبتوں کے گرد گھومتی ہے۔ ہر کردار اپنی جگہ درست بھی ہے اور غلط بھی۔ یہ ناول ہمیں یاد دلاتا ہے کہ بعض اوقات نفرت کے پیچھے برسوں کی خاموش تکلیف اور محبت چھپی ہوتی ہے
Huzn e sukut by Eman Zaheer-Episode 1
EMAN ZAHEER’S OTHER NOVELS
