STORY DESCRIPTION:
میراب کی زندگی اُس رات کے بعد بدل گئی جب اُس کی ماں کی موت ایک ایسے راز سے جڑ گئی جسے برسوں تک سب نے چھپائے رکھا۔ برسوں بعد ایان اور شاہ خاندان کی واپسی کے ساتھ پرانی یادیں، ایک ڈائری، پراسرار پیغامات اور 15 جولائی کی وہ رات دوبارہ سامنے آتی ہے۔ اب میراب کو اُس سچ کا سامنا کرنا ہے جو اُس کی زندگی، اُس کے خاندان اور ایان سے اُس کے رشتے کو ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے۔
Khamosh Sheher by Muzalfa Noor – Complete
