STORY DESCRIPTION:
فلورنس کی خاموش گلیوں میں ایک ایسا راز دفن ہے، جو برسوں سے وقت کے ساتھ زندہ ہے۔ ایک مصور، ایک پراسرار تصویر اور ایک ایسا حسن جو اپنی حد سے گزر جائے تو بھیانک ہوجاتا ہے۔
کیا ہوگا جب خواب اور حقیقت کے درمیان فرق مٹنے لگے؟
Husn e Bhayanak by Fabiha Zohra – Complete
