STORY DESCRIPTION:
التیام محض ایک کہانی نہیں، بلکہ اُن بکھرے ہوئے وجودوں کی آواز ہے جو گھریلو تشدد، ذہنی کرب اور رشتوں کے الجھاؤ کی نذر ہو جاتے ہیں۔ یہ داستان ہے زندگی کے اُن تلخ حقائق کی، جہاں انسان حالات کے بوجھ تلے ٹوٹ کر بکھر تو جاتا ہے، لیکن آس کا دامن نہیں چھوڑتا۔
محبت، صبر، انصاف اور خود شناسی کے گرد گھومتی یہ تحریر ، یہ احساس دلاتی ہے کہ زندگی میں ملنے والے ہر زخم کے نشان کو مٹانا ضروری نہیں ہوتا بلکہ کچھ زخم انسان کے اندر کی کمزوری کو ختم کر کے اسے پہلے سے کہیں زیادہ باہمت اور مضبوط بنا دیتے ہیں۔
Iltiyam by Zainab Akhtar – Episode 1
ZAINAB AKHTAR’S OTHER NOVELS
